تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَصْلَحَت کوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْلَحَت کوشی کے معانیدیکھیے
مَصْلَحَت کوشی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- مصلحت سے کام لینا، مکاری، فریب
شعر
ذات کے اندر تلاطم ذات کے باہر سکوت
مصلحت کوشی نے کیسی شخصیت تعمیر کی
آج تک بھی مصلحت کوشی ہمیں آئی نہیں
ہے یہی تو ایک خامی اپنے اندر دیکھنا
مصلحت کوشی کی قینچی جو چلی خبروں پر
شائع اخبار ہوئے ان میں چھپا کچھ بھی نہیں
English meaning of maslahat-koshii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- cautious behaviour, expediency, expediency, cunningness
मस्लहत-कोशी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मस्लिहत से काम लेना, मक्कारी, फ़रेब, सुविधा देखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَصْلَحَت کوشی)
مَصْلَحَت کوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔