تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْلَکِ یوگ" کے متعقلہ نتائج

مَسْلَکِ یوگ

یوگ کا طریقہ یا عقیدہ جس میں مراقبہ و ریاضت سے کام لیا جاتا ہے اور دل کو نامناسب باتوں سے روکا جاتا ہے ، یکسوئی قلب کے ساتھ روحانی بلندی حاصل کرنے کا تصور اور عمل ، موت کے لیے مراقبہ و ریاضت کا طریقہ ، یوگ ودّیا کے مطابق دھیان اور عمل کا طریقہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْلَکِ یوگ کے معانیدیکھیے

مَسْلَکِ یوگ

maslak-e-yogमस्लक-ए-योग

مَسْلَکِ یوگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یوگ کا طریقہ یا عقیدہ جس میں مراقبہ و ریاضت سے کام لیا جاتا ہے اور دل کو نامناسب باتوں سے روکا جاتا ہے ، یکسوئی قلب کے ساتھ روحانی بلندی حاصل کرنے کا تصور اور عمل ، موت کے لیے مراقبہ و ریاضت کا طریقہ ، یوگ ودّیا کے مطابق دھیان اور عمل کا طریقہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْلَکِ یوگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْلَکِ یوگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone