تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْلُوب" کے متعقلہ نتائج

مَعْدُوم

مٹایا گیا، فنا کیا گیا، ناپید، عنقا، کالعدم

مَعْدُوم ہونا

مَعْدُوم کَرنا

مٹانا، ناپید کرنا، فنا کرنا، نیست ونابود کرنا

مَعْدُوم ہو جانا

مٹنا ، فنا ہونا ، ناپید ہونا ، نیست و نابود ہو جانا ۔

مَہْدُوم

منہدم کرنا، تہس نہس کر دینا، نیست و بابود کرنا

مَعْدُوم نَظَر آنا

(تصوف) خالی دکھائی دینا، بے مقصد نظر آنا

مَعْدُومُ النَّفَع

جس کا کوئی نفع نہ ہو ، جس سے کوئی فائدہ حاصل نہ ہو ۔

مَعْدُومُ النَّسل

جس کی نسل ناپید ہو گئی ہو ۔

مَعْدُومِ مَحض

جو بالکل ناپید ہو ؛ یکسر غیر موجود ، مطلق غائب ۔

مَعْدُومُ الْخَبَر

جس کی کوئی خبر نہ ہو ، مفقود الخبر ۔

مَعْدُومُ الْبَصَر

بصارت سے محروم، اندھا، نابینا، کور

مَعْدُومِ مُطلَق

رک : معدوم محض ۔

لا مَعْدُوم

جو معدوم نہ ہو ، موجود ، حاضر .

اَعادَۂ مَعْدُوم

(علم الکلام) نیست و نابود ہوجانے کے بعد پلٹ آنا، معدوم ہونے کے بعد موجود ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْلُوب کے معانیدیکھیے

مَسْلُوب

masluubमस्लूब

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: سَلْب

مادہ: صَلْب

اشتقاق: سَلَبَ

مَسْلُوب کے اردو معانی

صفت، واحد

  • سلب کیاگیا، چھین لیا گیا
  • مٹایا گیا، برباد کیا گیا

English meaning of masluub

Adjective, Singular

  • snatched, seized or spoiled
  • deprived of

मस्लूब के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • जो छीन लिया गया हो, छीना या मिटाया गया
  • हत, विनष्ट

مَسْلُوب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْلُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْلُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone