تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصْلُوب" کے متعقلہ نتائج

مَصْلُوب

صلیب پر چڑھایا گیا، جسے سولی دی گئی ہو، دار پر کھینچا گیا، جس کو پھانسی دی گئی ہو

مَصْلُوب ہونا

صلیب پر چڑھنا، سولی دیا جانا

مَصْلُوب کَرْنا

سولی پر چڑھانا، پھانسی دینا

مَصْلُوبِیَّت

مصلوب ہونے کی حالت یا کیفیت ، مصلوب ہونا ، صلیب پر چڑھایا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْلُوب کے معانیدیکھیے

مَصْلُوب

masluubमसलूब

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: صَلَبَ

مَصْلُوب کے اردو معانی

صفت

  • صلیب پر چڑھایا گیا، جسے سولی دی گئی ہو، دار پر کھینچا گیا، جس کو پھانسی دی گئی ہو
  • (مراداً) حضرت عیسیٰ

شعر

English meaning of masluub

Adjective

  • crucified, suspended, gibbeted, hanged

मसलूब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फांसी पर चढ़ाया गया व्यक्ति, सलीब पर चढ़ाया गया, जिसे सूली पर चढ़ाया गया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصْلُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصْلُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words