تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَصْرُوف کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْرُوف کار کے معانیدیکھیے
مَصْرُوف کار کے اردو معانی
صفت
- مشغول رہنے والا ، کسی کام میں لگا ہوا
شعر
اک بندگی کے شہر کے مصروف کار کو
تعریف سے غرض ہے نہ دشنام سے غرض
دل کو مصروف کار رہنے دو
ہجر میں بے قرار رہنے دو
ہے ایک عمر کا حاصل ہماری بیکاری
گنوائیں کیوں اسے مصروف کار ہونے میں
English meaning of masruuf-e-kaar
Adjective
- busy in work
मसरूफ़-ए-कार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- किसी काम में लगा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَصْرُوف کار)
مَصْرُوف کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔