تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَست مَئے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَست مَئے کے معانیدیکھیے
مَست مَئے کے اردو معانی
- شراب کے نشے میں چور، میکدہ کا نشا، شراب کا نشہ
شعر
وہ ڈوبا عطر میں ہو مست مئے مصروف سیر گل
اور اس کو اس روش دیکھیں درون باغ خالی ہم
مست مئے سے الجھ نہ اے گردوں
بڈھے آتا ہے کیوں جوان کے منہ
مست مئے ہو کر جو میں لپٹا تو یوں کہنے لگا
بل بے تیرا ہوش بے ہوشی میں ہشیاری کرے
English meaning of mast-e-mai
- intoxicated with wine, drunk
मस्त-ए-मय के हिंदी अर्थ
- शराब के नशे में चूर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَست مَئے)
مَست مَئے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔