تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"masted" کے متعقلہ نتائج

masted

مستول

mastoid

زائدہ حلمیہ سے مُتَعلِّق

مُسْتَید

تیار ، مہیا ۔

مُسْتَودَع

ودیعت کیا گیا ، سپرد کیا ہوا (کوئی شخص یا چیز) ۔

مُسْتَودِع

(فقہ) امانت کا نگراں ، امانت دار

مَسْت آدمی

وہ آدمی جو نشے میں چور ہو، مخمور آدمی

مُسْتَعِد

آمادہ، تیار، کمربستہ، ہر وقت حاضر

مُسْتَعِید

رک : مستعد ، تیار ؛ فراہم ، مہیا

مَساحَت داں

مساحت جاننے والا ، مساحت کا ماہر یا عالم ، مہندس ، امین پیمائش ۔

مُستَدَعوِیَہ

خواہش کی ہوئی ، چاہی ہوئی، درخواست کی ہوئی ، مانگی ہوئی۔

مُستَدعی

خواہش مند، چاہنے والا، درخواست کرنے والا، استدعا کرنے والا، مدعی

مستدعیہ

درخواست کرنے والی عورت

مُستَدعی ہونا

درخواست کرنا، گزارش کرنا، خواست گار ہونا

مُسْتَعِد ہونا

آمادہ ہونا ، تیار ہونا ، کمربستہ ہونا

مُسْتَعِد رَہْنا

مشغول رہنا ، منہمک رہنا ؛ حاضر رہنا

مُسْتَعِد کَرنا

آمادہ کرنا ، تیار کرنا

مُسْتَعِید کَرنا

تیار کرنا

مُسْتَعِید ہونا

تیار ہونا

مُستَدَق

(ریاضی) عددوں کی ترتیب یا تواتر کی ایک شکل کا نام ۔

مُستَدِیر گُھوم

گول گھومنے والا ، دائرے کی شکل میں گھومنے والا ۔

مُسْتَعِدی دِکھانا

سرگرمی ظاہر کرنا، دلچسپی کا اظہار کرنا

مُوش ٹِڈّی

چھچھوندر سے مشابہ ٹڈی کی ایک قسم جو زمین میں بل بنا کر رہتی ہے (Mole Cricket) ۔

mastodon

مُمدندا

mastoiditis

ورم عظم حلمیہ

مُستَدَلَہ

دلیل سے ثابت کیا ہوا ، مدلل ۔

مُستَدِیرَہ

(گردش یا حرکت) جو دَوری ہو ، دوری ، مدوّر ، گھومنے والا ۔

مُستَدَل

جس پر دلیل پیش کی گئی ہو، جو دلیل سے ثابت کیا گیا ہو، جو ثابت ہو، ثبوت کو پہنچا ہوا، مدلل

مستدم

مدام، ہمیشہ، دائم، قدیم

مُستَدام

ہمیشہ ، مدام ، ہمہ وقت ، متواتر ، لگاتار ۔

مُستَدِیر

دائرے دار، گول، مدوّر، چکردار

مُستَدِل

دلیل دینے والا ، دلیل سے ثابت کرنے والا شخص ۔

مُسْتَدرَک

ادراک کیا ہوا

مُسْتَعِدی سے

تیزی سے ، پھرتی سے

مُسْتَعِدی

استعداد، تیاری، آمادگی

مُسْتَعِیدی

تیاری، آمادگی

مُشْٹَنْڈا

مسٹنڈا، ہٹا کٹا، موٹا تازہ

مُسْتَعِدَہ

رک : مستعد ، تیار ، آمادہ

مُسْتَعِدانَہ

تیزی کے ساتھ ، چستی کے ساتھ ، جلد ، بعجلت

مُستَعِدِ عِلْم

مُشْت دَر مُشْت

ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں ۔

مَسِیت ڈھے گَئی مِحْراب رَہ گَئی

رک : مسجد ڈھے گئی محراب رہ گئی

مُقابلے پَر مُستَعِد ہونا

لڑنے کو تیار ہونا ، دوبدو ہونے کے واسطے موجود ہونا ، خم ٹھونک کر سامنے آنا ، لڑنے کی ٹھاننا

نَفْسِ مُستَعِد

ہوشیار دماغ

masted کے لیے اردو الفاظ

masted

masted کے اردو معانی

اسم

  • مستول
  • بلا
  • ستون
  • شہتیر
  • ایک قسم کی پھل
  • جوز
  • مَستُول
  • لَمبا گول شہتیر یا لوہے کا خول والا کھوکھلا کھَمبا جو جَہاز میں عمُوداً کھَڑا ہوتا ہے اور بادبانوں کے سَہارے کی بَلیّوں اور رَسّیوں کو سَہارا دیتا ہے
  • کھَمبا
  • بانس
  • سَتُون

masted के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मस्तूल
  • बला
  • सतून
  • शहतीर
  • एक किस्म की फल
  • जोज़
  • मसतूओल
  • लंबा गोल शहतीर या लोहे का ख़ौल वाला खोखला खंबा जो जहाज़ में अमूओदन खड़ा होता है और बादबानों के सहारे की बली्यों और रस्सीयों को सहारा देता है
  • खंबा
  • बांस
  • सतूओन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (masted)

نام

ای-میل

تبصرہ

masted

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone