تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْتُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَسْتُور ہونا

پوشیدہ ہونا ، خفا میں ہونا ، چھپا ہونا ، راز میں رہنا ۔

مَسْطُور ہونا

تحریر ہونا ، لکھا ہونا ، مرقوم ہونا ۔

مَسْرُور ہونا

خوش ہونا، شاد ہونا

مَسْحُور ہونا

مسحور کرنا (رک) کا لازم ؛ سحر زدہ ہونا ، متاثر ہونا ۔

مُسْتَقِر ہونا

ٹھہرنا ، قرار پانا ۔

دِیدار سے مَسْرُور ہونا

دیکھ کر خوش ہونا .

مَخْمُور ہونا

مست ہونا ، نشے میں ہونا

مَعْمُور ہونا

(دروازہ) بند ہونا ، قفل لگنا ۔

مَسْدُود ہونا

مسدود کرنا (رک) کا لازم ، بند ہونا ، رک جانا ۔

مَعْذُور ہونا

اپاہج ہو جانا ۔

مَحْشُور ہونا

قیامت کے روز اُٹھایا جانا ، حشر میں جمع کیا جانا یا اکٹھا ہونا ، قیامت ہونا ، ہلچل یا شورش ہونا

مَعْتُوب ہونا

ناپسند ہونا ، نامقبول ہونا ۔

مَسْلُوک ہونا

سلوک اور احسان کرنا ، محسن ہونا ۔

دِل سے مَجْبُور ہونا

رک : دل قابو میں نہ ہونا

پَیمانَہ مَعْمُور ہونا

۔زندگی کا زمانہ ختم ہونا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْتُور ہونا کے معانیدیکھیے

مَسْتُور ہونا

mastuur honaa•मस्तूर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَسْتُور ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پوشیدہ ہونا ، خفا میں ہونا ، چھپا ہونا ، راز میں رہنا ۔

Urdu meaning of mastuur honaa

  • Roman
  • Urdu

  • poshiida honaa, Khafaa me.n honaa, chhapaa honaa, raaz me.n rahnaa

मस्तूर होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • छिपा होना, गुप्त में होना, छिपा होना, रहस्य में रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْتُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْتُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone