تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسُور" کے متعقلہ نتائج

مَسُور

۔(ھ) ایک قسم کا غلہ جو بطور سالن پکاکر کھاتے ہیں۔مسور گرم ہوتی ہے۔

مَسُورَہ

رک : محصورہ ۔

مَسُوری

ثابت مسور، چھلکے سمیت کھڑی مسور

مَسُورا

مسور ؛ فاحشہ ، رنڈی ، طوائف

مَسُورِھی

پنڈلی میں پہننے کا ایک زیور جو نقش دار ہوتا ہے ۔

مَسُور کی دال

دال جو مسور سے بنائی جاتی ہے ۔

مَلِکَہ مَسُور

ایک گول چپٹی گلابی رنگ کی دال جو کتھئی رنگ کے چھلکے والی کھڑے مسور کے اندر ہوتی ہے، سالم مسور، بغیر چھلکے کی ثابت مسور

کَھڑی مَسُور

۔مونث۔ مُسَلَّم مسور۔

دَلی مَسُور

مسور کی دال .

لَنگْڑی گھوڑی، مَسُور کا دانَہ

اتنی لیاقت نہیں جتنا دماغ ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسُور کے معانیدیکھیے

مَسُور

masuurमसूर

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: دال

مَسُور کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • ۔(ھ) ایک قسم کا غلہ جو بطور سالن پکاکر کھاتے ہیں۔مسور گرم ہوتی ہے۔
  • ایک غلہ جو پکاکر سالن کے طور پر کھایا جاتا ہے ، یہ دو قسم کا ہوتا ہے ، اس کی ایک قسم چھلکوں سمیت پکائی جاتی ہے اِس کا چھلکا سیاہی مائل بھورا ہوتا ہے ، دوسری قسم چھلکا اُتار کر ثابت یا دَل کر استعمال کی جاتی ہے ، یہ تھوڑے بہت فرق سے سرخی مائل ہوتی ہے ، عدس ، مسور کی دال ، چھلکے سمیت کھڑی مسور کی دال یا ثابت مسور اور چھلی ہوئی ملکہ مسور کہلاتی ہے نیز جنگلی مسور کے دانے کھڑی مسور سے چھوٹے ہوتے ہیں اور بطور دوا مستعمل ہیں (لاط : Ereumhirsutum) ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of masuur

Noun, Masculine, Feminine

  • A kind of pulse or leṇtil, Ervum hirsutum, or Cicer lens
  • lentil, a kind of pulse or dal
  • lentil

मसूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • ۔(ह) एक किस्म का गला जो बतौर सालन पकाकर खाते हैं।मुसव्विर गर्म होती है
  • एक गल्ला जो पकाकर सालन के तौर पर खाया जाता है, ये दो किस्म का होता है, इस की एक क़िस्म छिलकों समेत पकाई जाती है इस का छिलका स्याही माइल भूरा होता है, दूसरी किस्म छिलका उतार कर साबित या दिल कर इस्तिमाल की जाती है, ये थोड़े बहुत फ़र्क़ से सुर्ख़ी माइल होती है, अदस, मुसव्विर की दाल, छिलके समेत खड़ी मुसव्विर की दाल या साबित मुसव्विर और छल्ली हुई मलिका मुसव्विर कहलाती है नीज़ जंगली मुसव्विर के दाने खड़ी मुसव्विर से छोटे होते हैं और बतौर दवा मुस्तामल हैं (लात: Ereumhirsutum )
  • एक प्रकार का दलहन।

مَسُور کے قافیہ الفاظ

مَسُور کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone