تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مت کر ساس برائی تیرے بھی آگے جائی" کے متعقلہ نتائج

مت کر ساس برائی تیرے بھی آگے جائی

بہو ساس سے کہتی ہے کہ تو میرے ساتھ برائی کرتی ہے حالانکہ تیری بھی بیٹی ہے اور جیسا تو میرے ساتھ کرتی ہے ویسا کوئی تیری بیٹی کے ساتھ کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں مت کر ساس برائی تیرے بھی آگے جائی کے معانیدیکھیے

مت کر ساس برائی تیرے بھی آگے جائی

mat kar saas buraa.ii tere bhii aage jaa.iiमत कर सास बुराई तेरे भी आगे जाई

نیز - مَت کَر ساس بُرائی، تیرے آگے بھی جائی

ضرب المثل

مت کر ساس برائی تیرے بھی آگے جائی کے اردو معانی

  • بہو ساس سے کہتی ہے کہ تو میرے ساتھ برائی کرتی ہے حالانکہ تیری بھی بیٹی ہے اور جیسا تو میرے ساتھ کرتی ہے ویسا کوئی تیری بیٹی کے ساتھ کرے گا
  • ساس کو نصیحت کہ بہو کے ساتھ اچھاسلوک کرے جیسا کہ وہ اپنی بیٹی کے ساتھ چاہے گی
  • کسی کے ساتھ برائی کرنے کا نتیجہ بُرا ہوتا ہے

    مثال - یہ جان لو تمہارے آگے بھی ایک چھوڑ دو دو بیٹیاں ہیں جیسی کھٹائی بہو سے آوے گی ویسی ہی بیٹیوں سے پاؤ گی، مت کر ساس برائی تیرے آگے بھی جائی۔(۱۹۰۰، خورشید بہو، ۳۱)۔ میں نے ڈپٹی صاحب کی بیوی کو خوب ہی آڑے ہاتھوں لیا، جہاں آرا کو دیکھ کر بہت ہی دل کڑھا مگر وہی مثل ہے ’’ مت کر ساس برائی تیرے آگے بھی جائی‘‘۔(۱۹۳۹، شمع، ۲۹۶)۔

मत कर सास बुराई तेरे भी आगे जाई के हिंदी अर्थ

  • बहू सास से कहती है कि तू मेरे साथ बुराई करती है हालाँकि तेरी भी बेटी है और जैसा तू मेरे साथ करती है वैसा कोई तेरी बेटी के साथ करेगा
  • सास को नसीहत कि बहू के साथ अच्छा व्यवहार करे जैसा कि वो अपनी बेटी के साथ चाहेगी
  • किसी के साथ बुराई करने का परिणाम बुरा होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مت کر ساس برائی تیرے بھی آگے جائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مت کر ساس برائی تیرے بھی آگے جائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone