تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَطْبَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْبَق کے معانیدیکھیے
مَطْبَق کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- ایک طرح کا پلاؤ جس کو یخنی بناکر پکایا جاتا ہے اور پھر یخنی میں چاول اُبال کر اُوپر سے گوشت رکھ دیا جاتا ہے یعنی تہہ لگاکر پکا ہوا پلاؤ ، عربی پلاؤ
- ایک طرح کی موٹی روٹی جس میں طبق در طبق کبھی گوشت کی اور کبھی انڈوں کی کئی تہیں دی جاتی تھیں
- ریشمی کپڑے کی ایک قسم ۔
- ڈھکن دار برتن
- کئی طبقات پر مشتمل ، طبق والا ، تہ بہ تہ کیا ہوا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَطْبَق)
مَطْبَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔