تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹھارنا" کے متعقلہ نتائج

مَٹھارنا

باتیں بناکر بے وقوف بنانا، بناوٹی باتوں میں لگانا، بہلانا، پھسلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹھارنا کے معانیدیکھیے

مَٹھارنا

maThaarnaaमठारना

اصل: ہندی

وزن : 1212

مَٹھارنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • باتیں بناکر بے وقوف بنانا، بناوٹی باتوں میں لگانا، بہلانا، پھسلانا
  • مزے لے لے کر باتیں کرنا، بنا بناکر باتیں کرنا، باتیں بگھارنا
  • گول کرنا، مدور بنانا
  • لیس پیدا کرنا، آٹے کو لوچ دینا، مکی دینا، متھنا
  • پھیلانا، چوڑا کرنا، وسعت دینا، فراخ کرنا
  • شرح کرنا، تفسیر کرنا، مفصل بیان کرنا
  • کور دبانا، کور یا دھار مارنا، کند کرنا، بتراکرنا
  • چبا چبا کر بات کرنا
  • (ظروف سازی) برتن کی سطح کو ہتھوڑے کی ضرب سے حسب ضرورت موزوں یعنی سڈول بنانا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maThaarnaa

Intransitive verb

  • talk prettily, coax, win over by soft speech, wheedle
  • talk with a relish
  • hammer out a dent, give a round shape to
  • knead well, press with fists

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹھارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹھارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone