تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَتْلی ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَتْلی ہونا کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
مادہ: مَتْلی
مَتْلی ہونا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ایسی کیفیت پیدا ہونا جس سے قے ہو، جی متلانا، متلی آنا، قے کرنے کو جی چاہنا
- کراہیت آنا، نفرت ہونا
English meaning of matlii honaa
Compound Verb
- feel nausea, feel nauseated, feel vomiting
- loathe, to dislike, detest
मत्ली होना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- एक स्थिति पैदा होना जो उल्टी का कारण बनती है, जी मतलाना, मतली आना, मतली करने को जी चाहना
- घृणा करना, नापसन्द करना, घृणा रखना, नफ़रत होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَتْلی ہونا)
مَتْلی ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔