تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَتْوالے" کے متعقلہ نتائج

مَتْوالے

متوالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَتْوالے بادَل

گھنگور گھٹا ۔

مَتْوالے لَگانا

پتھر لڑھکانا

مَتْوالے کی بَڑ

شرابی کی سی گفتگو جس کا سر پیر کوئی نہ ہو

جیجا کے مال پَر سالے مَتْوالے

بیگانے مال پر کوئی اترائے، دوسروں کے بوتے پر شیخی مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَتْوالے کے معانیدیکھیے

مَتْوالے

matvaaleमतवाले

اصل: ہندی

وزن : 222

واحد: مَتْوالا

مَتْوالے کے اردو معانی

صفت، جمع

  • متوالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of matvaale

Adjective, Plural

  • enthusiasts

मतवाले के हिंदी अर्थ

विशेषण, बहुवचन

  • मतवाला का बहु. तथा लघु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَتْوالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَتْوالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone