تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوہوُم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوہوُم کے معانیدیکھیے
مَوہوُم کے اردو معانی
صفت
- وہم کیا گیا، وہمی، قیاسی، فرضی، خیالی، تصوراتی، غیر اصلی
شعر
ایک موہوم تمنا کے سہارے نکلے
چاند کے ساتھ ترے ہجر کے مارے نکلے
لی تھی موہوم تحفظ کے گھروندے میں پناہ
ریت جب بکھری تو حالات سمجھ میں آئے
بے صدا لمحوں میں موہوم خیالوں سے پرے
دل کی آواز کو میں عین یقیں جانتا ہوں
English meaning of mauhuum
मौहूम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- काल्पनिक, वास्तविकता से परे, भ्रम में डालने वाला, भ्रम उत्पन्न करने वाला, भ्रमजनक, भ्रममूलक, भ्रमात्मक, फ़र्ज़ी, जो केवल भ्रम ही भ्रम हो, उसका अस्तित्व न हो
مَوہوُم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوہوُم)
مَوہوُم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔