تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوعِظَت" کے متعقلہ نتائج

مَوعِظَت

جمع مَواعِظ، نصیحت کرنا، پند ونصیحت، تلقین

مَوعِظَت بازی

نصیحت کرنے کی عادت

مَوعِظَتِ حَسَنَہ

اعلیٰ درجہ کے وعظ و نصیحت ، اصلاح کی اچھی باتیں (عموماً تبلیغ و دعوت کے لیے مستعمل) ۔

مَوعِظَتی

نصیحتی ، پند و نصیحت سے متعلق ۔

نَغماتِ مَوعِظَت

وعظ و نصیحت کے گیت ؛ مراد : نرمی سے نصیحت ۔

مَوعِظہ

۱۔ پند و نصیحت کی باتیں ۔

مَوعِدَت

عہد و پیمان، اقرار

مَوضُوعاتی

کسی موضوع سے متعلق یا منسوب ، موضوع کا ۔

مَوہِبَت

۱۔ عطا ، بخشش ، نذر ، تحفہ ۔

مَواعِظی

مواعظ (رک) سے منسوب یا متعلق ، نصیحتی ، اصلاحی ؛ تراکیب میں مستعمل

مَواظَفَت

اتفاق کرنا ، متفق ہونا ؛ محنتی ہونا ، تن دہی سے کام کرنا

مُوازِیَت

برابری، مساوات، متاوازیت؛ (نفسیات) یہ اصول کہ ذہنی اور جسمانی طریقہ ہائے عمل لازم و ملزوم ہوتے ہیں، ایک بدلتا ہے تو دوسرا بھی اس کے ساتھ بدلتا ہے

مَعُوضَت

thing given in exchange for something, compensation

مُوہِت

فریفتہ، عاشق، شیدا

مُوازات

دو چیزوں کا برابر برابر ایک انداز پر چلنا یا ہونا جیسے دو متوازی خطوط، برابری، متوازی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوعِظَت کے معانیدیکھیے

مَوعِظَت

mau'izat•मौ'इज़त

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: وَعَظَ

  • Roman
  • Urdu

مَوعِظَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جمع مَواعِظ، نصیحت کرنا، پند ونصیحت، تلقین
  • (مجازاً) وہ بیان یا تقریر جو مذہبی بحث یا اصلاح وغیرہ پر مبنی ہو، وعظ، اچھی باتوں کی ہدایت

Urdu meaning of mau'izat

  • Roman
  • Urdu

  • jamaa mau.aaa.iz, nasiihat karnaa, pand vansiihat, talqiin
  • (majaazan) vo byaan ya taqriir jo mazahbii behas ya islaah vaGaira par mabnii ho, vaaz, achchhii baato.n kii hidaayat

English meaning of mau'izat

Noun, Feminine

मौ'इज़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सदुपदेश, हितोपदेश, पद, नसीहत, अच्छी बातों की हिदायत
  • (लाक्षणिक) धार्मिक बहस या सुधार पर आधारित कथन या भाषण, धर्मविषयक व्याख्यान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوعِظَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوعِظَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone