تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوج بورِیا" کے متعقلہ نتائج

مَوز

کیلا، کیلے کی پھلی، ایک قسم کا کیلا جسے امرت بان کہتے ہیں

مَوزُونی

۱۔ جیسا یا جتنا چاہیے ویسا یا اتنا ہونا ؛ پسندیدگی ؛ پھبن ، درستی ۔

مَوزُوں ہونا

موزوں کرنا کا لازم، (کسی خیال وغیرہ کا شعر میں) نظم ہونا، شعر کا بحر سے درست ہونا

مَوزُوں

تلا ہوا، وہ چیز جو وزن ہو کے فروخت ہوتی ہے

مَوزُوں طَبْع

وہ شخص جس کی طبیعت موزوں ہو، جس کی طبیعت، شاعری اور شعر کے وزن وغیرہ سے مناسبت اور لگاؤ رکھتی ہو، شعر کو عروضی وزن کے اندر پڑھنے اور یاد رکھنے کی طبعی، فطری صلاحیت

مَوزُونَت

سنجیدگی ؛ پسندیدگی ؛ زیبائش ؛ پھبن ، موزونیت

مَوزُوں طَبعی

موزوں طبع ہونا ۔

مَوزُونات

وہ چیزیں جنھیں ناپ تول کر بیچا جائے ؛ سنجیدہ باتیں ۔

مَوزُونیِ طَبْع

طبیعت میں شعر کو وزن میں پڑھنے اور کہنے کی صلاحیت یا رجحان ۔

مَوزُونِیَّتِ طَبْع

طبیعت میں شعر کو وزن میں پڑھنے اور کہنے کی صلاحیت یا رجحان

مَوزُونِیَّت

نظم یا موزوں کرنے کی صلاحیت، موزوں طبع ہونا

مَوزُوں ذَات

کسی دوسرے شخص کے لیے موزوں یا مناسب ، کسی دوسرے شخص کے لائق و مناسب ۔

مَوزُوں گوئی

شعر موزوں کرنا ، کوئی خیال بحر میں لانا ؛ (مجازاً) شعر گوئی ۔

مَوزُوں کَرنا

(کسی خیال کو) شعر میں باندھنا، (شعر) نظم کرنا، شعر کو وزن یا بحر سے درست کرنا، ٹھیک کرنا، حسب حال کرنا

مَوزُوں کَلام

(شاعری) وہ کلام جو وزن ، بحر اور عروضی اعتبار سے درست نظم ہوا ہو ۔

مَوزُوں بَنانا

کار آمد بنانا ، قابل ِعمل بنانا ۔

مَوزُوں قامَت

جسم اور قد کے لحاظ سے مناسب ، موزوں قد ۔

مَوزُوں تَرِین

نہایت موزوں ، سب سے زیادہ موزوں ، بہترین ، مناسب ، درست ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوج بورِیا کے معانیدیکھیے

مَوج بورِیا

mauj-e-boriyaमौज-ए-बोरिया

وزن : 22212

مَوج بورِیا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، مؤنث

  • وہ خطوط اور نشانات جو بوریے یا چٹائی کی بناوٹ میں ہوتے ہیں، چٹائی یا بوری بچھانے سے بنی ہوئی لکیریں، چٹائی یا بوریا پر سونے سے جسم پر پڑنے والے کھردرے نشانات

English meaning of mauj-e-boriya

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Feminine

  • marks made by laying the mat, rough marks made on the body by sleeping on the mat

मौज-ए-बोरिया के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • चटाई बिछाने से बनी हुई लकीरें, लकीरों की चटाई, चटाई या बोरिया पर सोने से शरीर पर पड़ने वाले खुरदरे चिह्न

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوج بورِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوج بورِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone