تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوزُوں کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوزُوں کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: مَوزُوں
مَوزُوں کَرنا کے اردو معانی
- (کسی خیال کو) شعر میں باندھنا، (شعر) نظم کرنا، شعر کو وزن یا بحر سے درست کرنا، ٹھیک کرنا، حسب حال کرنا
English meaning of mauzuu.n karnaa
- to adjust or correct the measure (of verses)
मौज़ूं करना के हिंदी अर्थ
- (किसी विचार को) शेर में बाँधना, (शेर) नज़्म करना, शेर को वज़्न या छंद से ठीक करना, ठीक करना, प्रस्थिति के अनुसार करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوزُوں کَرنا)
مَوزُوں کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔