تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوجِ گُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوجِ گُل کے معانیدیکھیے
مَوجِ گُل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پھولوں کی لہر، ہر طرف پھول ہی پھول ہونا
شعر
ہر طرف خونیں بھنور ہر سمت چیخوں کے عذاب
موج گل بھی اب کے دوزخ کی ہوا سے کم نہ تھی
موج گل موج صبا موج سحر لگتی ہے
سر سے پا تک وہ سماں ہے کہ نظر لگتی ہے
چار موج اٹھتی ہے طوفان طرب سے ہر سو
موج گل موج شفق موج صبا موج شراب
English meaning of mauj-e-gul
Noun, Feminine
- wave of flowers, flowery place
मौज-ए-गुल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- फूलों की लहर, हर तरफ़ फूल ही फूल होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوجِ گُل)
مَوجِ گُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔