تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوجِ ہَوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوجِ ہَوا کے معانیدیکھیے
مَوجِ ہَوا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہوا کی لہر، ہوا کا جھونکا
شعر
تو کوئی سوکھا ہوا پتہ نہیں ہے کہ جسے
جس طرف موج ہوا چاہے اڑا کر لے جائے
موج ہوا آب رواں اور یہ زمین و آسماں
اک روز سب جائیں گے تھک اللہ بس باقی ہوس
ہم کہ ہیں نقش سر ریگ رواں کیا جانے
کب کوئی موج ہوا اپنا نشاں لے جائے
English meaning of mauj-e-havaa
Noun, Feminine
- wave of breeze
मौज-ए-हवा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हवा की लहर, हवा का झोंका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوجِ ہَوا)
مَوجِ ہَوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔