تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوجِ شَمِیْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوجِ شَمِیْم کے معانیدیکھیے
مَوجِ شَمِیْم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خوشبو کی لہر
شعر
بکھری اک بار تو ہاتھ آئی ہے کب موج شمیم
دل سے نکلی ہے تو کب لب پہ فغاں ٹھہری ہے
موج شمیم ہیں نہ خرام صبا ہیں ہم
ٹھہری ہوئی گلوں کے لبوں پر دعا ہیں ہم
موج شمیم اس لیے چوم رہی ہے گرد راہ
وہ بھی مسافروں میں ہے قافلۂ جمال کے
English meaning of mauj-e-shamiim
Noun, Feminine
- wave of fragrance
मौज-ए-शमीम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खुशबू की लहर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوجِ شَمِیْم)
مَوجِ شَمِیْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔