تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوجِ شَراب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوجِ شَراب کے معانیدیکھیے
مَوجِ شَراب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نشے کی لہر ، نشے کی ترنگ
شعر
ادا ادا تری موج شراب ہو کے رہی
نگاہ مست سے دنیا خراب ہو کے رہی
یہ رنگ و کیف کہاں تھا شباب سے پہلے
نظر کچھ اور تھی موج شراب سے پہلے
English meaning of mauj-e-sharaab
Noun, Feminine
- wine's movement in the glass which looks like a wave, wave of intoxication
मौज-ए-शराब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नशे की लहर, पियाले में मदिरा का हिलना जो की लहर जैसा प्रतीत होता हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوجِ شَراب)
مَوجِ شَراب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔