تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوج تَبَسُّم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوج تَبَسُّم کے معانیدیکھیے
مَوج تَبَسُّم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (کنایۃ ً) وہ لکیر جو مسکراتے وقت ہونٹوں پر نمودار ہوتی ہے، ہنسی کی لہر، خفیف ہنسی جس میں لب اس طرح پھیلیں کہ حرکت محسوس ہو، کنایہ ہے افراط تبسّم سے
شعر
لبوں پہ موج تبسم نگہ میں برق غضب
کوئی بتائے یہ انداز برہمی کیا ہے
English meaning of mauj-e-tabassum
Noun, Feminine
- wave of smile, a line that appears on lips while smiling
मौज-ए-तबस्सुम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मुस्कुराहट की लहर, मुस्कुराते हुए होंठों पर दिखाई देने वाली रेखा, वह लकीर जो मुस्कुराते वक़्त होंटों पर प्रकट होती है, हंसी की लहर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوج تَبَسُّم)
مَوج تَبَسُّم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔