تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَبَسُّم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَبَسُّم کے معانیدیکھیے
تَبَسُّم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مسکرانا، زیر لب ہن٘سنا، ایسی ہن٘سی جس میں آواز نہ ہو، مسکراہٹ، ایسی ہنسی جس میں ہونٹ نہ کھلیں
- غنچے کی شگفتگی، کلیوں کا کھِلنا
شعر
عشوہ بھی ہے شوخی بھی تبسم بھی حیا بھی
ظالم میں اور اک بات ہے اس سب کے سوا بھی
ہر مصیبت کا دیا ایک تبسم سے جواب
اس طرح گردش دوراں کو رلایا میں نے
اتنا سچ بول کہ ہونٹوں کا تبسم نہ بجھے
روشنی ختم نہ کر آگے اندھیرا ہوگا
میں جسے پیار کا انداز سمجھ بیٹھا ہوں
وہ تبسم وہ تکلم تری عادت ہی نہ ہو
مرے لبوں کا تبسم تو سب نے دیکھ لیا
جو دل پہ بیت رہی ہے وہ کوئی کیا جانے
English meaning of tabassum
Noun, Masculine
- smile
- blossoming of flower bud
तबस्सुम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मृदुहास, स्मित, मंदहास, मुस्कान, मंद हँसी, मुस्कराहट, मधुर तथा हलकी हँसी, ऐसी हँसी जिस में होंठ न खुलें, ऐसी हँसी जिस में आवाज़ न हो
- कलियों का खिलना
تَبَسُّم کے مترادفات
تَبَسُّم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَبَسُّم)
تَبَسُّم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔