تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوج طُوفاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوج طُوفاں کے معانیدیکھیے
مَوج طُوفاں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- طوفان کی لہر، طوفانی موج
شعر
موج طوفاں سے نکل کر بھی سلامت نہ رہے
نذر ساحل ہوئے دریا کے شناور کتنے
ڈوبنے والے موج طوفاں سے
جانے کیا بات کرتے جاتے ہیں
ہو کوئی موج طوفاں یا ہوائے تند کا جھونکا
جو پہنچا دے لب ساحل اسی کو ناخدا سمجھو
English meaning of mauj-e-tuufaa.n
Noun, Feminine
- wave, tide of storm
मौज-ए-तूफ़ाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तूफ़ान की लहर, तूफ़ानी मौज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوج طُوفاں)
مَوج طُوفاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔