تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوْجُودات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوْجُودات کے معانیدیکھیے
مَوْجُودات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- موجود چیزیں، مخلوقات، کائنات، وہ کل چیزیں جو خدا تعالیٰ نے پیدا کی ہیں
- وہ چیزیں یا اشخاص جو کسی جگہ موجود یا تعینات ہوں، موجود سامان یا ملازمین
- اسٹاک نیز اسٹاف کا معائنہ یا حساب کتاب
- گنتی، شمار
- معائنہ
- حاضری، موجودگی، موجود چیزیں
English meaning of maujuudaat
मौजूदात के हिंदी अर्थ
مَوْجُودات کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوْجُودات)
مَوْجُودات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔