تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوجْزَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوجْزَن کے معانیدیکھیے
مَوجْزَن کے اردو معانی
صفت
- لہریں مارنے والا، جوش مارتا ہوا، متلاطم
شعر
جہاں ہے موجزن رنگینئ حسن
وہیں دل کا کنول لہرا رہا ہے
ہے موجزن اک قلزم خوں کاش یہی ہو
آتا ہے ابھی دیکھیے کیا کیا مرے آگے
خاک تھی موجزن جہاں میں اور
ہم کو دھوکا یہ تھا کہ پانی ہے
English meaning of maujzan
Adjective
- stormy, tumultuous
मौजज़न के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मौजें मारने वाला, लहरें मारने वाला, तरंगित, हिल्लोलित
مَوجْزَن سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوجْزَن)
مَوجْزَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔