تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَولا ہاتھ بَڑائِیاں، جِس چاہے تِس دے" کے متعقلہ نتائج

مَولا ہاتھ بَڑائِیاں، جِس چاہے تِس دے

تمام عزتیں اور بڑائیاں خدا کے ہاتھ میں ہیں جسے چاہتا ہے دیتا ہے

مَولیٰ ہاتھ بَڑائِیاں جِس چاہے تِس دے

عزت اﷲ تعالیٰ کے قبضے میں ہے ، جسے چاہے اسے دے

مَولےٰ ہاتھ بَڑائِیاں جِس چاہے تَس دے

عزت اﷲ تعالیٰ کے قبضے میں ہے ، جسے چاہے اسے دے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَولا ہاتھ بَڑائِیاں، جِس چاہے تِس دے کے معانیدیکھیے

مَولا ہاتھ بَڑائِیاں، جِس چاہے تِس دے

maulaa haath ba.Daa.iyaa.n, jis chaahe tis deमौला हाथ बड़ाइयाँ, जिस चाहे तिस दे

ضرب المثل

مَولا ہاتھ بَڑائِیاں، جِس چاہے تِس دے کے اردو معانی

  • تمام عزتیں اور بڑائیاں خدا کے ہاتھ میں ہیں جسے چاہتا ہے دیتا ہے
  • دوسرے کے ہاتھ کی بات ہے وہ چاہے جو کرے ہم کیا کر سکتے ہیں، ایسا تأثر ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں

मौला हाथ बड़ाइयाँ, जिस चाहे तिस दे के हिंदी अर्थ

  • सारा सम्मान और बड़ाई ईश्वर के हाथ में हैं जिसे चाहता है देता है
  • दूसरे के हाथ की बात है वह चाहे जो करे हम क्या कर सकते हैं? ऐसा भाव प्रकट करने के लिए कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَولا ہاتھ بَڑائِیاں، جِس چاہے تِس دے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَولا ہاتھ بَڑائِیاں، جِس چاہے تِس دے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words