تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مولا یار تو بیڑا پار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مولا یار تو بیڑا پار کے معانیدیکھیے
مولا یار تو بیڑا پار کے اردو معانی
- خدا مہربان ہو تو ساری مشکلیں دور ہو جاتی ہیں
- خدا مددگار ہے تو سب کام ہو جائے گا
-
الٰہی سنبھال لے
مثال - صرف اللہ یار ہے بھی اگلے سپاہی بانکے بولتے تھے یعنی جب کسی مقام پر کوئی لڑئی لڑ کھڑانے گرنے لگے پاؤں پھسلے تو کہتے ہیں اللہ یار ہے یعنی خدا سنبھال لے.(۱۹۲۴، نور اللغات، ۱ : ۳۹۶)
मौला यार तो बेड़ा पार के हिंदी अर्थ
- ईश्वर दया या कृपा करे तो सारी दुविधाएँ दूर हो जाती हैं
- ईश्वर सहायक है तो सब काम हो जाएगा
- इलाही सँभाल ले
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مولا یار تو بیڑا پار)
مولا یار تو بیڑا پار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔