تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَولُود نامَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَولُود نامَہ کے معانیدیکھیے
مَولُود نامَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ کتاب یا مضمون وغیرہ جس میں کسی کی پیدائش کا حال درج کیا جائے، ولادت نامہ
- وہ کتاب یا مضمون وغیرہ جس میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی ولادت کا ذکر ہو
मौलूद-नामा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह पुस्तक अथवा लेख इत्यादि जिसमें किसी के जन्म का हाल दर्ज किया जाए, विलादत नामा अर्थात जन्मपत्री
- वह पुस्तक अथवा लेख इत्यादि जिसमें पैग़ंबर मोहम्मद सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम के जन्म का उल्लेख हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَولُود نامَہ)
مَولُود نامَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔