تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوْن بَرَت" کے متعقلہ نتائج

مُوں

مجھے

مَون

خاموشی، چپ

ماؤن

زکوۃ

ماں

وہ عورت جس کے اولاد ہو، اُم، والدہ

میں

اندر، بھیتر (ظرف زماں اور مکاں دونوں کے لیے مستعمل)

مَنِیع

روکنے والا، ہٹانے والا

مَیں

خود، آپ

مُونْگی

مونگا (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل ؛ مرجانی نیز مرجان کے رنگ کا ۔

مَعُون

مددگار ، معاون

ماعُون

گھر میں برتنے کی چیزیں مثلاً برتن ہانڈی یا اور خانگی اشیا ، گھر میں عام استعمال کی چیزیں .

مَون سُونی

مون سون (رک) سے متعلق یا منسوب ، مون سون کا ۔

مَون سادھنا

چپ رہنا، خاموش رہنا، خاموشی اختیار کرنا

مَون وَرَت

خاموش رہنے کا عہد، چپ کا روزہ، سکوت اختیار کرنے کی منت

مَوْن بَرَت

خاموش رہنے کا روزہ، چپ رہنے کا عہد، عہدِ خاموشی

maund

چنگیر

مَونی

خاموش طبع آدمی، جوگیوں کا ایک گروہ، جو خاموش رہتا ہے

مَونا

بڑا گھڑا ، مٹکا ، بڑا برتن (گھی یا تیل رکھنے کا)

maundy

(برطانیہ میں ) ایسٹر سے پچھلی جمعرات کو خیرات بانٹنا ۔.

مَون بَرت رَکھنا

چپ رہنا ، چپ رہنے کا عہد کرلینا ، خاموشی کا روزہ رکھنا ، چپ کا روزہ رکھنا ۔

مَون بَرت رَکھ لینا

چپ رہنا ، چپ رہنے کا عہد کرلینا ، خاموشی کا روزہ رکھنا ، چپ کا روزہ رکھنا ۔

مَونَتا

خاموشی، چپ

maunderer

بہکی بہکی باتیں کرنا،

maunder

بچے کی طرح رال بہانا

moon

چاند

مَونا رانی

چپ چاپ رہنے والی عورت ، بے زبان ، متین اور سنجیدہ بی بی (ہندو عورتوں میں مستعمل)

مَونڈی بھیڑ

وہ بھیڑ جس کے بال منڈے ہوئے ہوں

مَون سُونی خِطَّہ

(جغرافیہ) مون سونی موسم سے متعلق علاقہ، بارشوں والا خطہ

مانع

رکاوٹ، روڑا

مانیں

money

سِکَّہ

مَعْنوں

مُنِیْں

مان

ماننا (رک) کا فعلِ امر ، تسلیم کر، قبول کر ،اقرار کر ، راضی ہو، اجازت دے (تراکیب میں مستعمل).

مَعُونَہ

وظیفہ ، اعانتی رقم

مَن

ایک بہت قیمتی جواہر کا نام جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ سانپ کے منھ میں سے نکلتا ہے ، سانپ اسے اندھیری رات میں اپنے منھ سے نکال کر باہر رکھ دیتا اور پھر اس کی روشنی میں دور تک پھرا کرتا ہے ، یہ بھی کہا گیا کہ وہ ایک سبز یا خاکستری رنگ کا پتھر ہوتا ہے جس پر تین دھاریاں ہوتی ہیں جو اکثر بڑے سانپ کے مغز یا کھوپڑی سے نکلتا ہے اور دافع زہر سمجھا جاتا ہے ، مار مہرہ ، زہر مہرہ

man

آدْمی

مَعُونَت

امداد، مدد کرنا، اعانت، مددگاری

مُنْہ

ماتھے سے ٹھوڑی تک دونوں کنپٹیوں کے درمیان کا حصہ (کل یا جزو)، چہرہ، صورت

مَعْن

عرب کے ایک مشہور سخی کا نام (بطور تلمیح مستعمل)

مَعاً

فوراً، فی الفور، اسی وقت، یکبارگی، دفعۃً، ایک ہی وقت میں، اچانک

مَناں

رک : منع ۔

ماء النہر

نہر کا پانی

مُوں پَر

منھ پر ، بہ ظاہر ، منھ در منھ ، سامنے ۔

مَنیں

میں ، اندر

مَنوں

من کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل؛ (مجازاً) ڈھیروں ، بہت سے ، بہت زیادہ (وزن میں)۔

مَنع

۱۔ جس کی ممانعت ہو ، ممنوع ، رو ک ، ممانعت ، عدم اجازت ۔

مَنُوع

سخت منع کرنے والا ، باز رکھنے والا ، مانع ، مزاحم ۔

مَنّاع

سخت منع کرنے والا، روکنے والا، بہت مانع آنے والا

مَنے

میں، اندر، درمیان

mane

اَیال

مَینی

ایک قسم کا خاردار پیڑ

مَینا

کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے

مُنعَقِدَہ

۔ (فقہ) رک : منعقد نمبر۵ ایک طرح کی قسم ۔

men

مَردُم

مِن

سے، کی بجائے، نیز کا، پر، اوپر (ابتدا یا مخرج و سرچشمہ ظاہر کرنے کے لئے)

مِین

موم، شمع

mien

بُشْرَہ

main

اَہْمِیَت

mean

چِھچھورا

moan

آہستہ آہستہ فریاد کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوْن بَرَت کے معانیدیکھیے

مَوْن بَرَت

maun-baratमौन-बर्त

اصل: سنسکرت

مادہ: مَون

مَوْن بَرَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاموش رہنے کا روزہ، چپ رہنے کا عہد، عہدِ خاموشی

صفت

  • کسی کی زبان روکنے والا
  • خاموشی کے روزہ کا عمل، خاموشی کے عہد کا مشاہدہ کرنے والا

English meaning of maun-barat

Noun, Masculine

  • a religious vow to remain silent, a vow (or the observance of a vow) of silence

Adjective

  • holding (one's) tongue
  • observing a vow of silence

मौन-बर्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चुप रहने की प्रतिज्ञा, मौन रहने का वचन

विशेषण

  • किसी की ज़बान रोकने वाला
  • शांत रहने के ब्रत का पालन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوْن بَرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوْن بَرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone