تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنوں" کے متعقلہ نتائج

مَنوں

من کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل؛ (مجازاً) ڈھیروں ، بہت سے ، بہت زیادہ (وزن میں)۔

مَنوں مَن

منوں کے حساب سے ، ڈھیروں ، بہت زیادہ ، بے حساب ۔

مَنوں مِٹّی پَڑنا

دفن ہو جانا ، ختم ہو جانا ؛ نہایت سخت بوجھ پڑنا ۔

مَنوں مِٹّی تَلے سونا

قبر میں ہونا ؛ مر جانا ، انتقال کر جانا ۔

مَنوں خاک کے نِیچے

(کنایۃً) قبر میں ، لحد کے اندر ۔

مَنوں مِٹّی ڈال دینا

مار دینا ، ختم کر دینا ۔

مَنوں مِٹّی میں دَبانا

قبر میں اتارنا ، دفنانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنوں کے معانیدیکھیے

مَنوں

mano.nमनों

اصل: ہندی

وزن : 12

مَنوں کے اردو معانی

 

  • من کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل؛ (مجازاً) ڈھیروں ، بہت سے ، بہت زیادہ (وزن میں)۔

شعر

English meaning of mano.n

 

मनों के हिंदी अर्थ

 

  • ऐसा भासित होता है कि, मानो, जैसे
  • मान लेना पड़ता है कि
  • (लाक्षणिक) वजन में बहुत ज्यादा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words