تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوْقََعْ کی" کے متعقلہ نتائج

مَوْقََعْ کی

لائق، مناسب، حسب منشا، ڈھنگ کی، مناسب وقت کی

مَوْقََعْ کی تَاْڑْ میں رَہْنَا

مناسب وقت کی تاک میں رہنا، موزوں وقت کا انتظار کرنا

مَوْقََعْ مَوْقََعْ سے

موقع بہ موقع، جگہ جگہ

مَوْقََعْ کَیْ نَزَاْکَت بَھْاْنْپْنَاْ

حالات کی مشکلات کو جان جانا

مَوْقََعْ کِیْ تَاْکْ میں ہُوْنَاْ

مناسب وقت اور سازگار حالات کا انتظار کرنا، موزوں وقت کی تلاش میں رہنا

مَوْقََعْ سے

وقت کے موافق، وقت دیکھ کر، وقت سے، وقت مناسب پر، ڈھنگ کے ساتھ، اتفاقاً، اچانک

مَوْقََعْ ہُوْنَا

سہولت ملنا، وقت میسر آنا، محل ہونا

مَوْقََعْ کُھْونَاْ

موقع ہاتھ سے جانے دینا، وقت نکل جانے دینا، فائدہ نہ اُٹھانا

مَوْقََعْ نِکََلْنَاْ

کسی بات کا پہلو نکلنا

مَوْقََعْ نِکَاْلْنَا

کسی کام کے لیے موزوں عنوان اور وقت کو تلاش کر لینا

مَوْقََعْ رَہْنَا

موقع ملنا، وقت رہنا، محل رہنا

مَوْقََعْ تَکْنَاْ

مناسب وقت یا محل کا منتظر رہنا، موقع کی گھات میں رہنا، تاک میں رہنا

مَوْقََعْ کَرنا

شب باشی کرنا، جماع کرنا، ہم بستری کرنا

مَوْقََعْ مِلْنَا

موقع حاصل ہو جانا، مہلت ملنا، داؤں پر چڑھنا، مناسب وقت ہاتھ لگنا

مَوْقََعْ کا

مناسب، حسب دلخواہ، جو وقت پر مناسب حال ہو، اچھے محل وقوع کا (مکان)

مَوْقََعْ میں

موقع پر، وقت پر

مَوْقََعْ بَنَنَاْ

مناسب وقت اور محل ہاتھ آنا، موقع ملنا، مہلت ملنا، موقع لگنا

مَوْقََعْ دینا

دوسروں کے لیے مہلت مہیا کرنا، (کسی کام کے لیے) مناسب وقت یا محل پر ڈھیل چھوڑنا

مَوْقََعْ دِکْھلانا

کسی وقت یا حالت کی نشان دہی کرنا، کسی مشکل سے آگاہ کرنا

مَوْقََعْ دیکھنا

وقت کا منتظر رہنا، داؤں یا گھات میں لگا رہنا، مناسب وقت کی فکر میں رہنا، وقت دیکھنا

مَوْقََعْ ڈُھْوْنْڈَنَاْ

موقع تلاش کرنا، موقعے کی تلاش میں رہنا، مناسب وقت کی تلاش میں رہنا

مَوْقََعْ پَرَسْتَاْنَہ

موقع پرستوں کی طرح کا، مفاد پرستانہ، خود غرضانہ

مَوْقََعْ دِیْکْھ کَر

مناسب وقت پر، موزوں حالات اور وقت پر

مَوْقََعْ ہَاْتْھ آنا

مناسب وقت میسر آنا، حالات سازگار ہونا

مَوْقََعْ نِکََلْ جَاْنا

وقت نکل جانا، موقع کھوجانا، وقت جاتا رہنا، وقت ہاتھ سے چلا جانا

مَوْقََعْ نَہ مِلنا

وقت نہ ملنا، موقع میسر نہ آنا

مَوْقََعْ ہَاْتْھ لَگْنَاْ

موقع حاصل ہوجانا، مہلت ملنا، مناسب وقت ہاتھ آنا

مَوْقََعْ پَڑنا

اتفاق پیش آنا، نوبت آنا

مَوْقََعْ پَکََڑْنَاْ

وقت سے فائدہ اُٹھانا، موقع ہاتھ سے نہ جانے دینا

مَوْقََعْ تَاْڑْنَاْ

موقع تاکنا، مناسب وقت دیکھنا

مَوْقََعْ بَہَمْ پَہُنْچَاْنَاْ

موقع دینا، مناسب وقت یا مہلت دینا

مَوْقََعْ جانے دینا

مناسب وقت کا ضائع کردینا، موقعے کو کھودینا

مَوْقََعْ پَاْ کَرْ

موقع دیکھ کر، موقعے سے فائدہ اٹھاکر

مَوْقََعْ غَنِیْمَتْ سَمَجْھنَاْ

مَوْقََعْ ہَاْتْھ نَہ آنا

مناسب وقت میسر نہ آنا

مَوْقََعْ ہَاْتْھ سے نِکََلْنَاْ

وقت ضائع ہو جانا، موقع گنوا دینا

مَوْقََعْ ہَاْتْھ سے جانا

کسی کام کے کرنے کا وقت نکل جانا، موقع کھو دینا، وقت ختم ہوجانا

مَوْقََعْ غَنِیْمَتْ جَاْنْنَاْ

مناسب وقت دیکھ کر کام کرنا، حالات سازگار سمجھنا

مَوْقََعْ ہَاْتْھ سے دینا

موقع کھو دینا، مو قع جانے دینا

مَوْقََعْ پَرْ چَڑْھْنَاْ

جائے وقوعہ پر پہنچنا

مَوْقََعْ کو نَہ جانے دینا

وقت پر کام کرنا، موقع کو نہ کھو نا، موقع کے موافق کرنا

مَوْقََعْ گَنْوَاْ دینا

وقت ضائع کردینا، ملنے والے موقع سے فائدہ نہ اٹھانا

مَوْقََعْ سے فَاْئِدَہْ اُٹھانا

مناسب اور موزوں وقت پر کوئی کام

عَلی کی تیغ کی مار ہو

(کوسنا) رک : علی کی تیغ پڑے .

دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا ، جو بات شروع بگڑی وہ نہیں درست ہوتی .

چُولھے کی نَہ چَکّی کی

کسی کام کی نہیں.

مُن٘ہ کی مِیٹھی پیٹ کی کھوٹی

ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ، منافق ہے ۔

کِس کی رَہی اور کِس کی رَہے گی

نہ جانے کیا ہو ''دل کی اُمنگ نکال لو'' کی جگہ بولتے ہیں.

مُن٘ہ کی مِیٹھی، ہاتھ کی جُھوٹی

میٹھی باتیں تو کرتی مگر دیتی دلاتی کچھ نہیں.

آفَت کی پَر٘کالَہ

چست و چالاک، تجربہ کار، ماہر

کَلِمَہ کی اُن٘گْلی

انگشت شہادت

اِدَھر کی نَہ اُدَھر کی

رک: ادھر کا (رہنا) نہ اُدھر کا ، جس کی یہ تانیث ہے.

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

چَہْلے کی اِین٘ٹ

(چہہ کیچڑ کو کہتے ہیں اس من پھنْسی ہوئ اینْٹ مشکل سے نکلتی ہے) ؛ وہ شخص جو دیر تک بیٹھا رہے

کاٹ کی ہَن٘ڈِیا

لکڑی کی ہانڈی ‘ (مجازاً) ناپائیدار چیز.

جادُو کی ہَن٘ڈیا

دیوالی یا دسہرے کے زمانے میں جادو گر جس شخص کی جان لینی مقصود ہوتی ہے اس کے نام سے ایک ہنڈیا میں کچھ خاص سحر کا سامان رکھ کے اور اُس پر سحر دم کرکے ہوا میں اُڑا دیتے ہیں ، مشہور ہلے کہ وہ ہن٘ڈیا سحر کے زور سے اُس شخص کے گھر میں جا کے گرتی ہے اور وہ شخص مر جاتا ہے .

نَکٹے کی ہارے چَپٹے کی جِیتے

رک : نکٹی کی ہارے چپٹی کی جیتے

ہاتھ کی میری پات کی تیری

نفسانفسی ، خود غرضی ۔

دُون کی ہان٘کْنا

رک : دون کی لینا

دَمامَہ کی اَن٘گُوٹھی

ان٘گوٹھی جو منگنی کے وقت دلہن کے لیے اور چیزوں کے ساتھ بھیجی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوْقََعْ کی کے معانیدیکھیے

مَوْقََعْ کی

mauqa' kiiमौक़ा' की

مَوْقََعْ کی کے اردو معانی

صفت

  • لائق، مناسب، حسب منشا، ڈھنگ کی، مناسب وقت کی
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of mauqa' kii

मौक़ा' की के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوْقََعْ کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوْقََعْ کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words