تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوقِفِ فَریاد" کے متعقلہ نتائج

مَوقِف

کھڑے ہونے کی جگہ، مقام

مَوقِف ہونا

۔ ۱۔برخاست ہونا۔ نوکری سے برطرف ہونا۔ ۲۔منحصر ہونا۔ ۳۔ملتوی ہونا۔

مَوقِف پَر ڈَٹا رَہنا

موقف پر اڑے رہنا، اپنی بات پر قائم رہنا، اپنے نقطہء نظر پر قائم رہنا

مَوقِف سے آگاہ کَرنا

اپنے نقطۂ نظر سے واقف کرنا، آگاہ کرنا

مَوقِفَین

(فقہ) عرفات اور مزدلفہ دو مقام جہاں حج کے دنوں میں قیام لازمی ہوتا ہے، مواقف

مَوقِف پَر قائِم رَہنا

نظریے یا ارادے پر ڈٹے رہنا، قائم رہنا

مَوقِفات

نقطہ ہائے نظر

مَوقِف پَر اَڑے رَہنا

اپنی بات پر قائم رہنا، اپنے نقطہء نظر پر قائم رہنا

مَوقِف کَرنا

ٹھہرانا ، منحصر رکھنا ۔

مَوقِف اِختِیار کَرنا

لائحۂ عمل اپنانا

مَوقِفِ فَریاد

مقام فریاد ، فریاد کرنے کی جگہ ؛ (کنا یۃً) میدانِ حشر ۔

اُصولی مَوقِف

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوقِفِ فَریاد کے معانیدیکھیے

مَوقِفِ فَریاد

mauqif-e-fariyaadमौक़िफ़-ए-फ़रियाद

مَوقِفِ فَریاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مقام فریاد ، فریاد کرنے کی جگہ ؛ (کنا یۃً) میدانِ حشر ۔

English meaning of mauqif-e-fariyaad

Noun, Masculine

  • place of complaint; (met.) the field of doomsday

मौक़िफ़-ए-फ़रियाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फ़रियाद करने की जगह; (संकेतात्मक) वह स्थान जहाँ पुनरुत्थान के दिन पूरी मानव जाति इकट्ठा होगी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوقِفِ فَریاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوقِفِ فَریاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone