تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوقِف ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَوقِف

کھڑے ہونے کی جگہ، مقام

مَوقِفَین

(فقہ) عرفات اور مزدلفہ دو مقام جہاں حج کے دنوں میں قیام لازمی ہوتا ہے، مواقف

مَوقِفات

نقطہ ہائے نظر

مَوقِف کَرنا

ٹھہرانا ، منحصر رکھنا ۔

مَوقِف اِختِیار کَرنا

لائحۂ عمل اپنانا

مَوقِف سے آگاہ کَرنا

اپنے نقطۂ نظر سے واقف کرنا، آگاہ کرنا

مَوقِف پَر قائِم رَہنا

نظریے یا ارادے پر ڈٹے رہنا، قائم رہنا

مَوقِف پَر ڈَٹا رَہنا

موقف پر اڑے رہنا، اپنی بات پر قائم رہنا، اپنے نقطہء نظر پر قائم رہنا

مَوقِف پَر اَڑے رَہنا

اپنی بات پر قائم رہنا، اپنے نقطہء نظر پر قائم رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوقِف ہونا کے معانیدیکھیے

مَوقِف ہونا

mauqif honaaमौक़िफ़ होना

محاورہ

مَوقِف ہونا کے اردو معانی

  • ۔ ۱۔برخاست ہونا۔ نوکری سے برطرف ہونا۔ ۲۔منحصر ہونا۔ ۳۔ملتوی ہونا۔

मौक़िफ़ होना के हिंदी अर्थ

  • ۔ ۱۔बर्ख़ास्त होना। नौकरी से बरतरफ़ होना। २।मुनहसिर होना। ३।मुल्तवी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوقِف ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوقِف ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone