اردو، انگلش اور ہندی میں مَوقُوف کے معانیدیکھیے
مَوقُوف کے اردو معانی
صفت
- ٹھہرایا گیا، کھڑا کیا گیا
- (قواعد) حرفِ ساکن جس کا ما قبل بھی ساکن ہو، جیسے دوست اور گوشت میں
- (قبالت) وہ بچہ جس کا سر وقت ولادت حرکت کر کے رُک جائے
- ملازمت سے برطرف یا برخاست کیا ہوا، معطل کیا ہوا
- ملتوی کیا گیا، منسوخ کیا گیا، عارضی یا مستقل طور پر ترک یا منسوخ
- ملکیت سے خارج کر کے خدا کے نام پر یا کارخیر کے لیے چھوڑا ہوا (مال یا جائیداد)، وقف کیا گیا
- (مجازاً) منحصر، مبنی، انحصار کیا گیا
- (حدیث) وہ حدیث جس کا سلسلہ صحابی تک پہنچے
- جسکی حد بندی کی گئی ہو، مقرر، معین، محدود
English meaning of mauquuf
Adjective
- postponed, delayed, deferred
- dependent on, based on
- dismissed, suspended
- stopped, abolished, ceased
मौक़ूफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- स्थगित, मुल्तवी, निरस्त, रद्द किया हुआ
- पदच्युत, बरखास्त, त्यक्त, छोड़ा हुआ, निर्भर, मुनहसिर, वह हल् अक्षर जिससे पहलेवाला अक्षर भी हल् हो।
- निलंबित, नौकरी से निकाला गया, केन्द्रित, रोका गया
- निर्भर
- बंद किया हुआ; रोका हुआ
مَوقُوف کے مترادفات
مَوقُوف سے متعلق محاورے
مَوقُوف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوقُوف)
مَوقُوف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔