تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَورُوثی" کے متعقلہ نتائج

آبائی

خاندانی، جدی، موروثی

اَبا

باپ، پدر، ابا (بیشتر ترکیب میں)

اَبے

بے تکلفی سے مخاطب کرنے کا کلمہ، ارے ، او

اَبی

اضافت کی حالت میں ابو (رک) کی مغیرہ شکل.

اَبَے

آبی

پانی کا، پانی سے بنا ہوا

آبا

باپ دادا، پردادا، پُرکھے، آباء و اجداد

آبُو

نیلوفر، نیلے رنگ کا ایک پھول جس کی پتیاں دواؤں میں استعمال ہوتی ہیں

اُوْبی

اِیبا

اِبا

۱. حکم ماننے سے انکار ، سرتابی ، نافرمانی .

اَبّو

۱. باپ ، والد ( بیشتر کنیت میں مستعمل )

اِبّی

(کھیل) گلی پر ڈنڈے کی پہلی ضرب ، پہلا اَنّس ؛ استعارۃً.

اَوبہ

رک : اَوابت ۔

oboe

(الف) ایک طرح کا دو نرسلوں والا الغوزہ جسکی آواز پتلی ، تیز بھنبھیری اور درد انگیز ہو تی ہے (ب) الغوزہ نواز ۔.

obi

کا متبادل-.

obe

برط Officer of the Order of the British Empire کی تخفیف،برطانوی خطاب۔.

ibo

جنوب مشرقی نائجیریا کی سیاہ فام اقوام کا باشندہ۔.

abo

آسٹر،عوام :عموماً بطور مذمت: قدیم باشندہ۔ Aboriginal کی تخفیف۔.

obo

شمالی امریکا or best offer کی تخفیف (بہترین پیشکش).

اَعْبا

گٹھریاں، بوجھ (متعدد)

اَے بی

ندا کے طور پر ادھیڑ یا بوڑھی عورت کو مخاطب کرنے کے لیے بولا جاتا ہے .

عَیبی

شریر، بد ذات، چالاک، بد طینت، بد خصلت

abbe

پادری

عَبا

کپڑوں کے اوپر پہننے کا شیروانی کے طرز کا ڈھیلا ڈھالا قدرے لمبا لباس، جس میں بٹن کی جگلہ عموماََ بند لگے ہوتے ہیں، عام طور سے علما و شرفا پہنتے ہیں، لبادہ، چغا، چوغہ، دگلا

اَعْباع

عبع کی جمع، بوجھ، مال تجارت کے گٹھے

او بے

ابے (منادیٰ کی حد درجہ تحقیر یا انتباہ کے موقع پر مستعمل ) ۔

oboe d'amore

اوبو کی ایک قسم جس کے ساتھ ناشپاتی کی شکل کی گھنٹی لگی ہوتی ہے ، لیکن آواز اس سے قدر ے نیچی اور نرم ، عموماً (baroque) مو سیقی میں شامل ۔.

اَبِے تَبِے سے پیش آنا

سخت کلامی کرنا، بے تکلفی سے پیش آنا، گستاخی کرنا، حقارت کی گفتگو کرنا

اِبا کَرنا

آبی چُونا

ایسے پتھر کا چونا جس مین جلانے سے پہلے مٹی مگنیشیا اور لوہا شامل رہا ہو.

abo system

انسانی خون کی تقسیم کا چار مختلف ساختوں (B,AB,A او ر O) پر مبنی نظام، جن کی شناخت بعض موروثی اجزا کی موجودگی یا عدم موجودگی سے ہوتی ہے۔.

وَطَنِ آبائی

باپ دادا کا وطن، بزرگوں کا دیس

جائِدادِ آبائی

جدی جائداد، جدی وراثت، باپ دادا کی پیدا کی ہوئی جاگیر یا اراضی

جایَدادِ آبائی

۔باپ داد کی جاگیر۔ جدّی وراثت۔

اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا

جو کام اپنی نگرانی میں ہو وہ اچھا ہوتا ہے، ٹھیکے کا کام اچھا نہیں ہوتا

مَنجھلے اَبّا

والد کے بڑے بھائی جب ایک سے زائد ہوں ، تایا ، تایا ا بّا ۔

ہاتھ کی اِبّی بھی گَئی

ہاتھ آئی ہوئی چیز بھی جاتی رہی، قابو میں آئی ہوئی چیز گئی

یا اَبی

اے میرے باپ ۔

ایک آبَہ کھال

(دباغت) صرف ایک مرتبہ مسالے کے پانی مٰن پانی ہوئی کھال.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَورُوثی کے معانیدیکھیے

مَورُوثی

mauruusiiमौरूसी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: وَرَثَ

مَورُوثی کے اردو معانی

صفت

  • موروث سے منسوب یا متعلق، باپ داد یا اسلاف کے تر کے میں پایا ہوا میراث یا ورثے میں ملا ہوا
  • جدی، آبائی، پشتی، پشیتنی، خاندانی، ازلی

شعر

English meaning of mauruusii

Adjective

मौरूसी के हिंदी अर्थ

विशेषण

مَورُوثی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَورُوثی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَورُوثی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone