تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"او بے" کے متعقلہ نتائج

او بے

ابے (منادیٰ کی حد درجہ تحقیر یا انتباہ کے موقع پر مستعمل ) ۔

کَل بے کَل ہو جانا

بے چین و بے آرام ہو جانا.

طَبِیعَت بے قابُو ہو جانا

طبیعت پر قابو بہ رہنا ، دل پر اختیار نہ رہنا .

بَڑے بِے تُکے ہو

بہت واہیات بکتے ہو

آدْمی ہو یا بے دال کے بُودَم

بالکل احمق ہو

حال سے بے حال ہو جانا

اچھی حالت سے بُری حالت ہو جانا ، حیثیت بگڑ جانا ، پریشان ہونا ، خستہ حال ہونا.

ہاتھ سے بے ہاتھ ہو جانا

ہاتھوں سے نکل جانا ، بس میں نہ رہنا ، قابو میں نہ رہنا ۔

آدْمی ہو یا بے نُون کے سَنگ یا جانْوَر

نہایت بد تمیز ہو

زَہْر ہَتھیلی پَر رَکھا ہو بے کھائے نَہِیں مَرتا

یعنی جرم و خطا کے بغیر سزا کا کوئی خطرہ نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں او بے کے معانیدیکھیے

او بے

o-beओ-बे

او بے کے اردو معانی

  • ابے (منادیٰ کی حد درجہ تحقیر یا انتباہ کے موقع پر مستعمل ) ۔

شعر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (او بے)

نام

ای-میل

تبصرہ

او بے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words