تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوسَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوسَم کے معانیدیکھیے
مَوسَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سماں، زمانہ، رُت، فصل، وقت (کسی چیز کا)
- (مجازاً) کسی موسم یا وقت کے شروع ہونے سے ختم ہونے تک کی مدت، دور، چکر
- کسی مقام کی سردی، گرمی، نمی وغیرہ اور اس سے پیدا ہونے والی فضائی کیفیت، آب و ہوا
- (ع۔ بالفتح وکسر سوم) مذکر، وقت، سماں، موقع، دن، زمانہ، فصل، فارسی اردو شعرا نے بفتح سوم استعمال کیا ہے۔
- سال کی چار فصلوں میں سے ایک (سردی، گرمی، خزاں، بہار)
شعر
آنکھوں سے محبت کے اشارے نکل آئے
برسات کے موسم میں ستارے نکل آئے
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
رنگ خوشبو اور موسم کا بہانا ہو گیا
اپنی ہی تصویر میں چہرہ پرانا ہو گیا
मौसम के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوسَم)
مَوسَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔