تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت آنا" کے متعقلہ نتائج

مَوت آنا

۔قضا آنا۔ ۲۔کسی کام کا کرنا۔ نہایت شاق اور ناگوار ہونا۔ ؎ ۳۔ شامت آنا۔

مَوت کی ہِچکی آنا

۔ حالت نزع میں جو ہچکی آتی ہے اس کو موت کی ہچکی کہتے ہیں۔ ؎

مَوت نَزْدِیک آنا

۔آثار مرگ نمودار ہونا۔ مرنے سے کچھ روز پہلے۔ ؎

مَرنے کے نام سے مَوت آنا

۔موت سے کمال خائف ہونا کی جگہ۔(توبۃ النصوح)توتوجانتاتھا کہ تجھ کو یہاں لوٹ کر آنا ہے پھر مرنے کے نام سے تجھ کو موت کیوں آتی تھی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت آنا کے معانیدیکھیے

مَوت آنا

maut aanaaमौत आना

مَوت آنا کے اردو معانی

  • ۔قضا آنا۔ ۲۔کسی کام کا کرنا۔ نہایت شاق اور ناگوار ہونا۔ ؎ ۳۔ شامت آنا۔

English meaning of maut aanaa

  • death to come, to die

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words