تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت کا بازار گَرْم رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

مَوت کا بازار گَرْم رَہْنا

بہت زیادہ اموات ہونا ، مری پڑنا

مَوت کا بازار گَرْم ہونا

قتل عام ہونا، کثرت سے اموات ہونا

بازار گَرْم رَہْنا

بازار گرم رکھنا کا لازم

لُٹَّس کا بازار گَرْم ہونا

کثرت سے لُوٹ مار ہونا، بہت چھینا جھپٹی ہونا، لُوٹ مار کا بازار گرم ہونا.

مَوت کا بازار تیز ہونا

۔ کثرت سے موتیں واقع ہونے کی جگہ۔ ؎

رِشْوَت کا بازار گَرْم ہونا

عَطّاروں کا بازار گَرْم ہے

بیماری زوروں پر ہے

رِشْوَت سِتانی کا بازار گَرْم ہونا

لوگوں کا عام طور پر رِشوت لینا ، رِشوت کا زور ہونا

مَوت کا بازار

جہاں اموات بکثرت ہوتی ہوں ، موت کی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت کا بازار گَرْم رَہْنا کے معانیدیکھیے

مَوت کا بازار گَرْم رَہْنا

maut kaa baazaar garm rahnaaमौत का बाज़ार गर्म रहना

محاورہ

मौत का बाज़ार गर्म रहना के हिंदी अर्थ

  • अधिक मात्रा में मौत होना, मरी पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت کا بازار گَرْم رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت کا بازار گَرْم رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words