تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت کے مُنھ میں سَرْ دینا" کے متعقلہ نتائج

مَوت کے مُنھ میں سَرْ دینا

خود کو خطرے میں ڈالنا ، مشکل میں کودنا ، موت کو دعوت دینا

مَوت کے مُنہ میں دینا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

مَوت کے مُنھ میں

انتہائی خطرے میں ، مشکل اور مصیبت میں

مَوت کے مُنھ میں آنا

مر جانا

مَوت کے مُنھ میں جانا

بڑے خطرے میں پڑنا، بڑی مصیبت یا خطرے کا سامنا کرنا، بڑی مہم پر جانا

مَوت کے مُنھ میں سے نِکالْنا

کسی کو مشکل یا مصیبت سے بچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت کے مُنھ میں سَرْ دینا کے معانیدیکھیے

مَوت کے مُنھ میں سَرْ دینا

maut ke mu.nh me.n sar denaaमौत के मुँह में सर देना

محاورہ

مَوت کے مُنھ میں سَرْ دینا کے اردو معانی

  • خود کو خطرے میں ڈالنا ، مشکل میں کودنا ، موت کو دعوت دینا

मौत के मुँह में सर देना के हिंदी अर्थ

  • स्वयं को ख़तरे में डालना, संकट में कूदना, मृत्यु को निमंत्रण देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت کے مُنھ میں سَرْ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت کے مُنھ میں سَرْ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone