تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت کے پَنْجے میں آ جانا" کے متعقلہ نتائج

مَوت کے پَنْجے میں آ جانا

موت کے چنگل میں پھنس جانا ، ایسے موقع پر آجانا جہاں مرنے کا یقین ہو جائے

مَوت کے سَیلاب میں بَہْہ جانا

مر جانا ، فنا ہو جانا ، نیست و نابود ہونا

نِنّانوے کے پھیر میں آ جانا

لالچ کے سبب مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

نِنّانویں کے پھیر میں آ جانا

روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا

مَوت کے مُنھ میں جانا

بڑے خطرے میں پڑنا، بڑی مصیبت یا خطرے کا سامنا کرنا، بڑی مہم پر جانا

اُستادی چھوڑ کَر کھیل کے مَیدان میں آ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت کے پَنْجے میں آ جانا کے معانیدیکھیے

مَوت کے پَنْجے میں آ جانا

maut ke panje me.n aa jaanaaमौत के पंजे में आ जाना

محاورہ

مَوت کے پَنْجے میں آ جانا کے اردو معانی

  • موت کے چنگل میں پھنس جانا ، ایسے موقع پر آجانا جہاں مرنے کا یقین ہو جائے

मौत के पंजे में आ जाना के हिंदी अर्थ

  • मौत के चंगुल में फंस जाना, ऐसे मौक़ा पर आजाना जहां मरने का यक़ीन हो जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت کے پَنْجے میں آ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت کے پَنْجے میں آ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words