تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوتیٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوتیٰ کے معانیدیکھیے
مَوتیٰ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- میت، مرا ہوا، مردہ، موتی
-
(مجازاً) تقریب میت، رسم میت، کسی کی موت پر ہونے والی تقریب
مثال - کم بختوں کو موقع و محل کا بھی تو خیال نہیں، موتیٰ میں آنا اور کپڑے بدلنا اور اپنے تئیں بنانا۔
- موت، مرگ
- وہ جنھیں موت آچکی ہو، مردہ، مرحوم، موتی
- موتا سے منسوب، تراکیب میں مستعمل
اسم، مذکر
-
مردے نیز مردہ، مردگان، مرے ہوئے لوگ
مثال - چالیس دن تک وہاں چراغ جلانا جہان موتیٰ کا دم نکلا ہے صاف بدعت ہے۔
English meaning of mautaa
मौता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
संज्ञा, पुल्लिंग
-
मुर्दे अर्थात मुर्दा, मुर्दगान, मरे हुए लोग
उदाहरण - चालीस दिन तक वहाँ चिराग़ जलाना जहाँ मौता का दम निकला है साफ़ बिदअत है
مَوتیٰ کے مترادفات
مَوتیٰ کے قافیہ الفاظ
مَوتیٰ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوتیٰ)
مَوتیٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔