تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمْجَھوتا" کے متعقلہ نتائج

سَمْجَھوتا

ایسا فیصلہ یا تصفیہ جو فریقین کی باہمی رضا مندی سے کیا گیا ہو، مصالحت، صلح، عہد نامہ، قرار نامہ، راضی نامہ، آپس کا وہ نپٹارہ جس میں دونوں کو کچھ نہ کچھ کھونا یا پانا ہوتا ہے

سَمْجَھوتا بازی

اپنی رائے یا موقف میں ترمیم کر کے دوسروں کے ساتھ مصالحت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمْجَھوتا کے معانیدیکھیے

سَمْجَھوتا

samjhautaaसमझौता

اصل: ہندی

وزن : 222

سَمْجَھوتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا فیصلہ یا تصفیہ جو فریقین کی باہمی رضا مندی سے کیا گیا ہو، مصالحت، صلح، عہد نامہ، قرار نامہ، راضی نامہ، آپس کا وہ نپٹارہ جس میں دونوں کو کچھ نہ کچھ کھونا یا پانا ہوتا ہے
  • اپنی رائے یا موقف میں ترمیم کر کے دوسروں کے ساتھ مصالحت کرنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of samjhautaa

Noun, Masculine

समझौता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लेन-देन, विवाद आदि से संबंधित पक्षों में निपटारा या निर्णय कराना, परस्पर मेलमिलाप, सुलह, संधि, आपस का वह निपटारा जिसमें दोनों पक्षों को कुछ न कुछ दबना या स्वार्थत्याग करना पड़े

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمْجَھوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمْجَھوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone