تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوَدَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوَدَّت کے معانیدیکھیے
مَوَدَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی کی عظمت کے اعتراف کی بنا پر اس سے اخلاص اور پیار، محبت، پرخلوص دوستی، مخلصانہ اور بے غرض محبت
شعر
بے اماں ہوں ان دنوں میں در بدر پھرتا ہوں میں
میں مودت ہوں وفا ہوں خیر کا جذبہ ہوں میں
گر مودت ہے جو اہل بیت سے
جاوداں ہے بے ضرر ہے زندگی
یخ بستہ شب گزار کبھی تو بھی ہجر میں
میری طرح کسی سے مودت تجھے بھی ہو
English meaning of mavaddat
Noun, Feminine
- love, affection, friendship, selfless love
मवद्दत के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوَدَّت)
مَوَدَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔