تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزَہ دار" کے متعقلہ نتائج

لَذِیذ

(اشیائے خوردنی) مزیدار، خوش ذائقہ، لذت دار

لَذِیذ بُود حِکایَت دَراز تَر گُفْتَم

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دلچسپ بات کو بڑھا کر کہنا بیجا نہیں ، بات دلچسپ ہو تو لمبی ہوجاتی ہے

لَذائِذ

ذتیں ، مزے ، ذائقے ، لذات ؛ لذیذ چیزیں

لذاع

جلن ڈالنے والا، سوزش پیدا کرنے والا

لُقْمَۂ لَذِیذ

لَذائِذِ دُنیاوی

لَذائِذِ حَیوانی

لَذّت

۱. حظ ، لطف.

لَذائذِ نَفْسانی

نفس کی لذت اندوزی، نفسانی لذتیں

لَذائِذِ رُوحانی

لَذَّت اُڑانا

مزے کرنا ، لطف حاصل کرنا ، عیش منانا.

لَذَّت پَکَڑنا

حرص کرنا ، آرزو کرنا

لَذَّت دینا

۔مزہ دینا۔ ؎

لَذَّت دار

مزے والا ، لذیذ ، ذائقے دار ، پُرلطف.

لَذّت آفْرِیں

لذّت پیدا کرنے والا، سُرور انگیز

لَذّت چَشِیدَہ

مزی چکھے ہوئے، لذّت آشنا،

لَذّت کَش

مزہ لینے والا، لطف اُٹھانے والا، لذت پانے والا

لَذَّتِ دِید

محبوب کو دیکھنے سے ملنے والی خوشی، دیکھنے لائق، دلفریب منظر کشی

لَذَّت کوش

حصولِ لذّت کے لیے کوشش کرنے والا ، لذّت پسند.

لَذَّت چَش

لَذّتِ کام و دَہَن

کھانے پینے کا مزہ ، کھانا پینا ، خورد و نوش کا لطف

لَذّت آفْرِینی

لذّت دینا ، سرور انگیزی.

لَذّت کوشی

حصول لذّت کے لیے کوشش کرنا، نفسانی خواہشات کی تکمیل کی کوشش کرنا، لذّت پسندی

لَذّت آشْنا

۔صفت۔ لذت کا خوگیر۔ لذت حاصل کرنے والا۔ ؎

لَذّت آشْنا

جو کسی شے کی لذت سے واقف ہو، مزے سے واقف، لذّت کا خوگر، تجربہ کار

لَذّتِ گویائی

شعر و شاعری کرنے کا حظ

لَذّت بَخْش

مزہ دینے والا، لذیذ

لَذَّت چَشی

لَذَّتِ تَقْرِیر

لَذَّت لینا

حظ اُٹھانا ، لطف حاصل کرنا .

لَذَّت پانا

مزہ پانا ، لاطف حاصل کرنا ، حظ اُٹھانا .

لذت کش نظارہ

لَذّت اَنْدوز

لذّت پانے والا، لطف حاصل کرنے والا، حظ اُٹھانے والا

لَذّت مِلْنا

مزہ ملنا، محظوظ ہونا، لطف حاصل ہونا

لَذَّت ناک

مزیدار ، محظوظ کرنے والا ، لطف دینے والا.

لَذَّت یاب

مزہ پانے والا، لطف اندوز، محظوظ

لَذَّت گِیر

مزہ لینے والا ، لُطف اُٹھانے والا ، محظوظ ہونے والا.

لَذّت اُٹْھنا

مزہ ملنا، لطف حاصل ہونا

لَذَّت اُٹھانا

مزہ لینا، لطف حاصل کرنا، حظ اُٹھانا، ذائقہ لینا، سواد پانا، مزہ اٹھانا

لَذَّت آمیز

مزے دار، پُرلطف

لَذَّت خیز

مزہ دینے والا ، لطف انگیز.

لَذَّت چَھکْنا

۔مزہ چھکنا۔ ؎

لَذَّت یابی

مزہ ملنا ، لطف حاصل ہونا ، حظ پانا.

لَذَّت اَنْدوزی

مزہ لینا ، حظ اُٹھانا ، لطف حاصل کرنا.

لَذَّت چَکْھنا

مزہ لینا ، سواد پانا ، لطف حاصل کرنا.

لَذّت چَکھانا

لذّت سے مانوس کرنا ، مزہ دلانا ، لطف اندوز کرنا.

لَذَّت خیزی

مزہ دینا ، لطف انگیزی .

لَذَّت اُٹھ جانا

مزہ ختم ہو جانا ، لطف جاتا رہنا.

لَذَّتی

لذتی مسلک یا اس کا پیرو جس کی تعلیم یہ ہے کہ انسانی زندگی کا اصلِ مقصد حصولِ لذّت ہے.

لَذَّت یاب ہونا

لَذّتِ نَفْسانی

حواس خمسہ کے ذریعے حاصل کی ہوئی لذّت، جنسی لذّت، شہوت پرستی

لذت ریش جگر

لَذَّتِیَّتی

لذتیت (رک) کے مسلک کا پیرو.

لَذَّت پَسَنْد

ذائقے اور مزے کا عادی نیز ذائقے کے لیے فضول خرچی کرنے والا، جسے کسی چیز کی چاٹ لگ گئی ہو، چٹورا، کھاؤ، اڑاؤ

لَذَّت پَرَسْت

لذّت کا شوقین، نفسانی خواہشات کا غلام، عیّاش، لذت کا عاشق

لذات

لذّت کی جمع، لذتیں، مزے

لَزّاب

لعاب دار، چپکنے والا، چپچپا، جڑنے والا

لذت کش خمیازہ

لَذَّت پَرَسْتی

عیّاشی، لذّت کا شوقین ہونا، نفسانی خواہشات کی بندگی

لَذّت پَسَنْدی

چٹورپن، ذائقے دار کھانا اچھا لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزَہ دار کے معانیدیکھیے

مَزَہ دار

mazaa-daarमज़ा-दार

اصل: فارسی

وزن : 1221

مَزَہ دار کے اردو معانی

صفت

  • لذیز، لذت والا، خوش ذائقہ
  • خوش طبع، ظریف، دلچسپ، پرلطف

English meaning of mazaa-daar

Adjective

  • entertaining, interesting, jovial, enjoyable

मज़ा-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • testy, delicious
  • मनोरंजक, दिलचस्प, उल्लासपूर्ण, पुरलुत्फ़
  • स्वादिष्ठ, लज़ीज़

مَزَہ دار کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone