تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَظاہِر پَرَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَظاہِر پَرَسْتی کے معانیدیکھیے
وزن : 122122
موضوعات: فلفسہ
مَظاہِر پَرَسْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (فلسفہ) روح یا نفس کو اصل حقیقت ماننے کا نظریہ، ایک قدیمی تصور جس کے مطابق ایک قوت جو غیر مادی ہے لیکن مادے سے جدا بھی نہیں ہوتی اور وہی مادے کو شکل اور حرکت عطا کرتی ہے، بے جان چیزوں میں بھی روح ہونے کا اعتقاد ، روح پرستی
English meaning of mazaahir-parastii
Noun, Feminine
- animism
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَظاہِر پَرَسْتی)
مَظاہِر پَرَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔