تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَضَرَّت" کے متعقلہ نتائج

مَضَرَّت

ضرر، نقصان، زیاں، خسارہ، خسران (پہونچانا، پہونچنا، کرنا کے ساتھ)

مَضَرَّت دَہی

مَضَرَّت پَہُنچْنا

ضرر پہنچنا ، تکلیف ہونا ، نقصان ہونا ، گزند پہنچنا۔

مَضَرَّت پَہُنچانا

ضرر پہنچانا ، تکلیف دینا ، نقصان دینا ۔

مَضَرَّت ناک

رک : مضرت رساں ۔

مَضَرَّت دینا

سزا دینا ، اذیت دینا ۔

مَضَرَّت رَسی

مَضَرَّت رَساں

ضرر پہنچانے والا، نقصان دینے والا، زیاں کار، مضرت پہونچانے والا

مَضَرَّت رَسانی

نقصان پہنچانا، ایذا رسانی، ضرر رسانی، تکلیف دہی

مَضَرَّتِ دِیوانی

(قانون) ان حقوق میں دست اندازی کرنا جو اشخاص سے بحیثیت الاشخاص تعلق رکھتے ہوں

مَضَرَّتِ واصِلی

وہ ضرر جو اصل میں پہنچے گو ظاہری صورت کوئی اور ہو جیسے مکان جلا کر روپیہ لوٹ لینا

مَضَرَّتِ قانُونی

(قانون) وہ مضرت جو قانون کی نظر میں چارہ جوئی کے قابل ہو ، ایسا نقصان جو کسی کے جسم یا نیک نامی کو پہنچے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَضَرَّت کے معانیدیکھیے

مَضَرَّت

mazarratमज़र्रत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: ضَرَّ

مَضَرَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ضرر، نقصان، زیاں، خسارہ، خسران (پہونچانا، پہونچنا، کرنا کے ساتھ)
  • جسمانی تکلیف، گزند

English meaning of mazarrat

Noun, Feminine

मज़र्रत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

مَضَرَّت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَضَرَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَضَرَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words