تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَضْبُوط ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَضْبُوط ہونا

پکا ہونا ، پائدار ہونا ۔

ہاتھ مَضْبُوط ہونا

بااختیار ہونا ، طاقت ور ہونا ، بااثر ہونا ۔

کُھونٹا مَضْبُوط ہونا

سہارا قوی ہونا ، کسی زبردست ژخص کی پشت پناہی حاصل ہونا ، پشت پر کسی بڑی شخصیت کا ہونا .

جَڑ مَضْبُوط ہونا

جڑ طاقت وہ ہونا ؛ بنیاد مضبوط ہونا ؛ مال و دولت ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَضْبُوط ہونا کے معانیدیکھیے

مَضْبُوط ہونا

mazbuut honaaमज़बूत होना

محاورہ

مَضْبُوط ہونا کے اردو معانی

  • پکا ہونا ، پائدار ہونا ۔
  • قومی ہونا ، طاقتور ہونا ۔

मज़बूत होना के हिंदी अर्थ

  • क़ौमी होना, ताक़तवर होना
  • पक्का होना, पाएदार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَضْبُوط ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَضْبُوط ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words